سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 809

آگے بڑھنے کی شرط کا بیان

راوی: احمد بن یونس , ابن ابی ذئب , نافع بن ابونافع , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ أَبِي نَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا سَبَقَ إِلَّا فِي خُفٍّ أَوْ فِي حَافِرٍ أَوْ نَصْلٍ

احمد بن یونس، ابن ابی ذئب، نافع بن ابونافع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسابقت کے ساتھ مال لینا حلال نہیں ہے مگر اونٹ یا گھوڑے دوڑانے میں اور تیر اندازی میں۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Wagers are allowed only for racing camels, or horses or shooting arrows.

یہ حدیث شیئر کریں