سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 812

آگے بڑھنے کی شرط کا بیان

راوی: احمد بن حنبل , عقبہ بن خالد , عبیداللہ نافع , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَّقَ بَيْنَ الْخَيْلِ وَفَضَّلَ الْقُرَّحَ فِي الْغَايَةِ

احمد بن حنبل، عقبہ بن خالد، عبیداللہ نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑ دوڑ میں شرکت کی اور جو گھوڑا پانچویں برس میں لگ چکا تھا اس کی حد ذرا اور دور مقرر کی۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to hold a race between horses and kept the one in the fifth year at a long distance.

یہ حدیث شیئر کریں