اللہ کی راہ میں شہادت کی فضیلت
راوی: محمد بن بشار , احمد بن ابراہیم , بشر بن آدم , صفوان بن عیسی , محمد بن عجلان , قعقاع بن حکیم , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ وَبِشْرُ بْنُ آدَمَ قَالُوا حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يَجِدُ الشَّهِيدُ مِنْ الْقَتْلِ إِلَّا کَمَا يَجِدُ أَحَدُکُمْ مِنْ الْقَرْصَةِ
محمد بن بشار، احمد بن ابراہیم، بشر بن آدم، صفوان بن عیسی، محمد بن عجلان، قعقاع بن حکیم، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا شہید کو بوقت شہادت اتنی خفیف (ہلکی) سی تکلیف ہوتی ہے جتنی تمہیں چیونٹی کے کاٹنے سے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "The martyr does not feel anything more when he is killed than one of you feels if he is pmched (by a bug)," (Da'if)