سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 963

درجات شہادت کا بیان۔

راوی: محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب , عبدالعزیز بن مختار , سہیل , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَا تَقُولُونَ فِي الشَّهِيدِ فِيكُمْ قَالُوا الْقَتْلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ إِنَّ شُهَدَاءَ أُمَّتِي إِذًا لَقَلِيلٌ مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ مَاتَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَالْمَبْطُونُ شَهِيدٌ وَالْمَطْعُونُ شَهِيدٌ قَالَ سُهَيْلٌ وَأَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مِقْسَمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَزَادَ فِيهِ وَالْغَرِقُ شَهِيدٌ

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالعزیز بن مختار، سہیل ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم آپس میں شہید کسے سمجھتے ہو؟ صحابہ نے عرض کیا اللہ کے راستہ میں کٹ مرنے (والے) کو فرمایا تب تو میری امت میں شہداء بہت کم رہ جائیں گے جو اللہ کے راستہ میں کٹ مرے وہ (اعلی درجہ کا) شہید ہے اور جو اللہ کے راستہ میں طبعی موت مرجائے وہ بھی شہید ہے اور جو پیٹ کے عارضہ (اسہال ورم جگر وغیرہ) میں مرجائے وہ بھی شہید ہے اور جو طاعون میں مرے وہ بھی شہید ہے دوسری سند میں یہ اضافہ ہے کہ پانی میں ڈوب کر مرجانا بھی شہادت ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: “What do you say among yourselves about the martyr?” They said: “The one who is killed in the cause of Allah.” He said: “In that case the martyrs among my nation would be few. Whoever is killed in the cause of Allah is a marty whoever dies in the cause of Allah is a martyr; whoever dies of a stomach disease is a martyr and whoever dies of the plague is a martyr.” (One of the narrators) Suhail said: “Ubaidullâh bin Miqsam said: ‘It was also narrated from Abu Sâhh, who added: And the one who dies by drowning is a martyr.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں