سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 964

ہتھیار باندھنا۔

راوی: ہشام بن عمار , سوید بن سعید , مالک بن انس , زہری , انس بن مالک

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَی رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ

ہشام بن عمار، سوید بن سعید، مالک بن انس، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے روز مکہ میں داخل ہوئے تو آپ کے سر مبارک پر خود تھا۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet entered Makkah on the day of Eid Conquest, with a helmet on his head. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں