سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 816

گھوڑ دوڑ میں کسی شخص کو اپنے گھوڑے کے پیچھے رکھنا

راوی: یحیی بن خلف , عبدالوہاب بن عبدالمجید , عنبسہ , مسدد , بشر بن مفضل , حمید , حسن , عمران بن حصین

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ جَمِيعًا عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا جَلَبَ وَلَا جَنَبَ زَادَ يَحْيَی فِي حَدِيثِهِ فِي الرِّهَانِ

یحیی بن خلف، عبدالوہاب بن عبدالمجید، عنبسہ، مسدد، بشر بن مفضل، حمید، حسن، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا گھوڑ دوڑ میں نہ جلب ہے اور نہ جنب۔

Narrated Imran ibn Husayn:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: There must be no shouting or leading another horse at one's side. Yahya added in his tradition: When racing for a wager.

یہ حدیث شیئر کریں