سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 965

ہتھیار باندھنا۔

راوی: ہشام بن سوار , سفیان بن عیینہ , یزید بن خصیفہ , سائب بن یزید

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ إِنْ شَائَ اللَّهُ تَعَالَی أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ أَخَذَ دِرْعَيْنِ کَأَنَّهُ ظَاهَرَ بَيْنَهُمَا

ہشام بن سوار، سفیان بن عیینہ، یزید بن خصیفہ، حضرت سائب بن یزید سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احد کے دن دو زرہیں اوپر تلے پہنیں ۔

It was narrated from Sa'ib bin Yazid, if Allah wills, that the Prophet P.B.U.H wore two coats of mail on the Day of Uhud, one over the other. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں