گھوڑ دوڑ میں کسی شخص کو اپنے گھوڑے کے پیچھے رکھنا
راوی: ابن مثنی , عبدالاعلی , سعید , قتادہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ الْجَلَبُ وَالْجَنَبُ فِي الرِّهَانِ
ابن مثنی، عبدالاعلی، سعید، حضرت قتادہ نے کہا جلب اور جنب گھوڑ دوڑ میں ہوتے ہیں۔