سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 818

تلوار پر چاندی چڑھانا

راوی: مسلم بن ابراہیم , جریر بن حازم , قتادہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً

مسلم بن ابراہیم، جریر بن حازم، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تلوار کے قبضہ کی ٹوپی چاندی کی تھی۔

Narrated Anas ibn Malik:
The pommel of the sword of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was of silver.

یہ حدیث شیئر کریں