سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 819

تلوار پر چاندی چڑھانا

راوی: محمد بن مثنی , معاذ بن ہشام , قتادہ , سعید بن الحسین

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ کَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً قَالَ قَتَادَةُ وَمَا عَلِمْتُ أَحَدًا تَابَعَهُ عَلَی ذَلِکَ

محمد بن مثنی، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت سعید بن الحسین سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کی ٹوپی چاندی کی تھی۔ قتادہ نے کہا کہ میں نہیں جانتا کہ اس حدیث کی روایت میں کسی اور شخص نے سعید بن ابی الحسن کی متابعت کی ہو۔

Narrated Sa'id ibn AbulHasan:
The pommel of the sword of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was of silver.

یہ حدیث شیئر کریں