سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 821

تیرلے کر مسجد میں جانا

راوی: قتیبہ بن سعید , لیث ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَمَرَ رَجُلًا کَانَ يَتَصَدَّقُ بِالنَّبْلِ فِي الْمَسْجِدِ أَنْ لَا يَمُرَّ بِهَا إِلَّا وَهُوَ آخِذٌ بِنُصُولِهَا

قتیبہ بن سعید، لیث ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا کہ جو مسجد میں تیر تقسیم کر رہا تھا کہ اگر وہ تیروں کو لے کر نکلے تو ان کی پیکانیں پکڑے رہے۔

یہ حدیث شیئر کریں