سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 827

جھنڈے اور نشان کا بیان

راوی: اسحق بن ابراہیم , یحیی بن آدم , شریک , عمار , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ وَهُوَ ابْنُ رَاهَوَيْهِ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ يَرْفَعُهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ لِوَاؤُهُ يَوْمَ دَخَلَ مَکَّةَ أَبْيَضَ

اسحاق بن ابراہیم، یحیی بن آدم، شریک، عمار، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ جس دن جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے اس دن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جھنڈا سفید رنگ کا تھا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
When the Prophet (peace_be_upon_him) entered Mecca his banner was white.

یہ حدیث شیئر کریں