جھنڈے اور نشان کا بیان
راوی: عقبہ بن مکرم , سلم بن قتیبہ , شعبہ , سماک
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ الشَّعِيرِيُّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ عَنْ آخَرَ مِنْهُمْ قَالَ رَأَيْتُ رَايَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفْرَائَ
عقبہ بن مکرم، سلم بن قتیبہ، شعبہ، حضرت سماک نے اپنی قوم کے ایک شخص سے سنا اور اس نے کسی اور شخص سے سنا کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نشان(جھنڈے) کا رنگ دیکھا وہ زرد تھا۔
Narrated Simak ibn Harb:
Simak reported on the authority of a man from his people, on the authority of another man from them: I saw that the standard of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) was yellow.