غیر مضمر گھوڑوں کی گھڑ دوڑ
راوی: اسمعیل بن مسعود , خالد , ابن ابوذئب , نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ يُرْسِلُهَا مِنْ الْحَفْيَائِ وَکَانَ أَمَدُهَا ثَنِيَّةَ الْوَدَاعِ وَسَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي لَمْ تُضْمَرْ وَکَانَ أَمَدُهَا مِنْ الثَّنِيَّةِ إِلَی مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ
اسماعیل بن مسعود، خالد، ابن ابوذئب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھڑ دوڑ گھوڑوں کو (مقام) حیفاء سے روانہ فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی (دوڑنے کی حد) ثنیتہ الوداع (نامی جگہ) تک مقرر فرمائی پھر اسی طریقہ سے غیر مضمر گھوڑوں کو روانہ فرمایا تو ثنیتہ الوداع سے مسجد بنو زریق تک دوڑایا۔
It was narrated from lbn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم organized a race for horses that had been made lean, from Al Ilafya’ and its finish line was Thaniyyat Al-Wada’, and he organized another race for horses that had not been made lean, from Ath-Thaniyyah to the Masjid of nu Zuraiq, and ‘Abdullah was ainog those who took part in the race. (Sahih)