لڑائی میں دشمن کو مغالطہ میں ڈالنا۔
راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , یونس بن بکیر , محمد بن اسحق , یزید بن رومان , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَرْبُ خَدْعَةٌ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، یونس بن بکیر، محمد بن اسحاق ، یزید بن رومان، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لڑائی تو مکرو فریب ہے ۔
It was narrated from Aishah that the Prophet P.B.U.H said: War is deceit." (Sahih)