سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 995

لڑائی میں مقابلہ کیلئے دعوت دینا اور سامان کا بیان ۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , ابوعمیس , عکرمہ بن عمار , سلمہ بن اکوع

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْعُمَيْسِ وَعِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَارَزْتُ رَجُلًا فَقَتَلْتُهُ فَنَفَّلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَلَبَهُ

علی بن محمد، وکیع، ابوعمیس، عکرمہ بن عمار، حضرت سلمہ بن اکوع بیان فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرد کو دعوت مقابلہ دی پھر اس کو قتل بھی کر دیا اس پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس کا سامان بطور انعام عطا فرمایا ۔

It was narrated from Iyas bin Salamah bin Akwa' that his father said: "I fought a man and killed him, and the Messenger of Allah awarded me his spoils." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں