سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 996

لڑائی میں مقابلہ کیلئے دعوت دینا اور سامان کا بیان ۔

راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , یحییٰ بن سعید , عمرو بن کثیر , ابن افلح , ابومحمد , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ کَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَی أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَّلَهُ سَلَبَ قَتِيلٍ قَتَلَهُ يَوْمَ حُنَيْنٍ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، یحییٰ بن سعید، عمرو بن کثیر، ابن افلح، ابومحمد، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ حنین کے روز انہیں ایک مقتول کا سامان بطور انعام دیا جس کو انہوں نے ہی مردار کیا تھا ۔

It was narrated from Abu Muhammad, the freed slave of Abu Qatadah (from Abu Qatadah) that the Messenger of AIlah awarded him the spoils of a man whom he killed on the Day of Hunain. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں