سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 997

لڑائی میں مقابلہ کیلئے دعوت دینا اور سامان کا بیان ۔

راوی: علی بن محمد , ابومعاویہ , ابومالک , نعیم بن ابی ہند , ابن سمرہ , سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِکٍ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ ابْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ فَلَهُ السَّلَبُ

علی بن محمد، ابومعاویہ، ابومالک، نعیم بن ابی ہند، ابن سمرہ، حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کسی کو قتل کرے اس مقتول کا سامان قتل کرنے والے کو ملے گا۔

It was narrated from the On of Samurah bin Jundub that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever kills, the spoils are his.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں