رات کو حملہ کرنا (شب خون مارنا) اور عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے کا حکم ۔
راوی: یحییٰ بن حکیم عثمان بن عمر , مالک بن انس , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَنْبَأَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی امْرَأَةً مَقْتُولَةً فِي بَعْضِ الطَّرِيقِ فَنَهَی عَنْ قَتْلِ النِّسَائِ وَالصِّبْيَانِ
یحییٰ بن حکیم عثمان بن عمر، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک راستہ میں قتل کی ہوئی عورت دیکھی تو عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet P.B.U.H saw a woman who had been killed on the road, and he forbade killing women and children. (Sahih)