موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الحج ۔ حدیث 865

حج کی مختلف احادیث کا بیان

راوی:

عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَقْبَلَ مِنْ مَکَّةَ حَتَّی إِذَا کَانَ بِقُدَيْدٍ جَائَهُ خَبَرٌ مِنْ الْمَدِينَةِ فَرَجَعَ فَدَخَلَ مَکَّةَ بِغَيْرِ إِحْرَامٍ
عَنْ مَالِك عَنْ ابْنِ شِهَابٍ بِمِثْلِ ذَلِكَ

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر آئے مکے سے جب قدید میں پہنچے تو مدینے کے فساد کی خبر پہنچی پس آپ مکہ میں بغیر احرام کے لوٹ آئے ۔
ابن شہاب سے ایسی ہی روایت ہے

Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar was coming from Makka and when he was at Qudayd, news came to him from Madina and he returned and entered Makka without ihram.

یہ حدیث شیئر کریں