نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منتر پڑھنے کا بیان
راوی: احمد بن ابی رجاء , نضر , ہشام بن عروہ , عروہ , عائشہ
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي رَجَائٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَرْقِي يَقُولُ امْسَحْ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ بِيَدِکَ الشِّفَائُ لَا کَاشِفَ لَهُ إِلَّا أَنْتَ
احمد بن ابی رجاء، نضر، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے امْسَحْ الْبَاسَ الخ یعنی لوگوں کے پروردگار اس تکلیف کو دور کر، شفا تیرے ہاتھ میں ہی ہے، اس (تکلیف) کا دور کرنے والا تو ہی ہے۔
Narrated 'Aisha:
Allah's Apostle used to treat with a Ruqya saying, "O the Lord of the people! Remove the trouble The cure is in Your Hands, and there is none except You who can remove it (the disease) . "