صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 721

عورت کا مرد کو پھونکنے کا بیان

راوی: عبداللہ بن محمد جعفی , ہشام , معمر , زہری , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَنْفِثُ عَلَی نَفْسِهِ فِي مَرَضِهِ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ بِالْمُعَوِّذَاتِ فَلَمَّا ثَقُلَ کُنْتُ أَنَا أَنْفِثُ عَلَيْهِ بِهِنَّ فَأَمْسَحُ بِيَدِ نَفْسِهِ لِبَرَکَتِهَا فَسَأَلْتُ ابْنَ شِهَابٍ کَيْفَ کَانَ يَنْفِثُ قَالَ يَنْفِثُ عَلَی يَدَيْهِ ثُمَّ يَمْسَحُ بِهِمَا وَجْهَهُ

عبداللہ بن محمد جعفی، ہشام، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جس مرض میں وفات پائی (اس میں) آپ معوذات ( سورت فلق اور سورت ناس) پڑھ کر اپنے اوپر پھونکتے تھے، جب گرانی زیادہ ہوگئی تو میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر یہی پڑھ کر پھونکتی تھی اور برکت کے سبب سے آپ کا ہاتھ پھیر دیتی تھی، میں نے ابن شہاب سے پوچھا کہ کس طرح پھونکتے تھے تو انہوں نے بتایا کہ اپنے ہاتھوں پر پھونکتے تھے پھر ان کو اپنے چہرے پر پھیر لیتے۔

Narrated 'Aisha:
The Prophet, during his fatal ailment used to blow (on his hands and pass them) over his body while reciting the Mu'auwidhat (Surat-an-Nas and Surat-al-Falaq). When his disease got aggravated, I used to recite them for him and blow (on his hands) and let him pass his hands over his body because of its blessing. (Ma'mar asked Ibn Shihab: How did he use to do Nafth? He said: He used to blow on his hands and then pass them over his face.)

یہ حدیث شیئر کریں