صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 724

شگون لینے کا بیان

راوی: ابوالیمان , شعیب , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا طِيَرَةَ وَخَيْرُهَا الْفَأْلُ قَالُوا وَمَا الْفَأْلُ قَالَ الْکَلِمَةُ الصَّالِحَةُ يَسْمَعُهَا أَحَدُکُمْ

ابوالیمان، شعیب، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ شگون لینا کوئی چیز نہیں اس میں بہتر طریقہ فال ہے لوگوں نے عرض کیا فال کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اچھی بات جو تم میں سے کوئی سنتا ہے۔

Narrated Abu Huraira:
I heard Allah's Apostle saying, "There is no Tiyara, and the best omen is the Fal." They asked, "What is the Fal?" He said, "A good word that one of you hears (and takes as a good omen)."

یہ حدیث شیئر کریں