سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 830

جنگ میں کوڈورڈ (خفیہ اشارہ) استعمال کرنے کا بیان

راوی: سعید بن منصور , یزید بن ہارون , حجاج , قتادہ , حسن , سمرة بن جندب

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا يَزِيْدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ کَانَ شِعَارُ الْمُهَاجِرِينَ عَبْدَ اللَّهِ وَشِعَارُ الْأَنْصَارِ عَبْدَ الرَّحْمَنِ

سعید بن منصور، یزید بن ہارون، حجاج، قتادہ، حسن، حضرت سمرة بن جندب سے مروی ہے کہ مہاجرین کی علامت لفظ عبداللہ تھا اور انصار کی علامت لفظ عبدالرحمن

یہ حدیث شیئر کریں