غنیمت کے مال سے قبل تقسیم کے جس چیز کا کھانا درست ہے ۔
راوی:
قَالَ مَالِک لَا أَرَی بَأْسًا أَنْ يَأْکُلَ الْمُسْلِمُونَ إِذَا دَخَلُوا أَرْضَ الْعَدُوِّ مِنْ طَعَامِهِمْ مَا وَجَدُوا مِنْ ذَلِکَ کُلِّهِ قَبْلَ أَنْ تَقَعَ الْمَقَاسِمُ
قَالَ مَالِک وَأَنَا أَرَی الْإِبِلَ وَالْبَقَرَ وَالْغَنَمَ بِمَنْزِلَةِ الطَّعَامِ
کہا مالک نے جب مسلمان کفار کے ملک میں داخل ہوں اور وہاں کھانے کی چیزیں پائیں تو تقسیم سے پہلے کھانا درست ہے ۔
کہا مالک نے، اونٹ بیل بکریاں بھی کھانے کی چیزیں ہیں، تقسیم سے قبل ان کا کھانا درست ہے ۔
Malik said, "I do not see that there is any harm in the Muslims eating whatever food they come across in enemy territory before the spoils are divided."