جنگ میں کوڈورڈ (خفیہ اشارہ) استعمال کرنے کا بیان
راوی: ہناد , ابن مبارک , عکرمہ بن عمار , ایاس بن سلمہ , سلمہ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ زَمَنَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَ شِعَارُنَا أَمِتْ أَمِتْ
ہناد، ابن مبارک، عکرمہ بن عمار، ایاس بن سلمہ، حضرت سلمہ سے روایت ہے کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں حضرت ابوبکر صدیق کی قیادت میں جہاد کیا تو ہماری شناخت امت امت کا لفظ تھی۔