جنگ میں کوڈورڈ (خفیہ اشارہ) استعمال کرنے کا بیان
راوی: محمد بن کثیر , سفیان , ابی اسحق , مہلب بن ابی صفرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنْ بُيِّتُّمْ فَلْيَکُنْ شِعَارُکُمْ حم لَا يُنْصَرُونَ
محمد بن کثیر، سفیان، ابی اسحاق ، حضرت مہلب بن ابی صفرہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر دشمن تم پر رات کو حملہ آور ہو تو تمہاری شناخت و پہچان لفظ حم لَا يُنْصَرُونَ سے ہونی چاہئے۔
Narrated A man who heard the Prophet:
Al-Muhallab ibn AbuSufrah said: A man who heard the Prophet (peace_be_upon_him) say: If the enemy attacks you at night, let your war cry be Ha-Mim. They will not be helped.