پیدا ہونے والے بچے کی گھٹی دینے اور گھٹی دینے کے لئے کسی نیک آدمی کی طرف اٹھا کر لے جانے کے استحباب اور ولادت کے دن اس کا نام رکھنے کے جواز اور عبداللہ ابراہیم اور تمام انبیاء علیہ السلام کے نام پر نام رکھنے کے استحباب کے بیان میں ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شبیہ خالد بن مخلد علی بن مسہر , ہشام بن عروہ اسماء بنت ابوبکر صدیق
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّهَا هَاجَرَتْ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ حُبْلَی بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ
ابوبکر بن ابی شبیہ خالد بن مخلد علی بن مسہر، ہشام بن عروہ حضرت اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن زبیر کے حمل سے ہجرت کی باقی حدیث مبارکہ اسی طرح ہے۔
Asma', daughter of Abu Bakr, reported that when she migrated to Allah's Messenger (may peace be upon him) in Medina she was in the family way with Abdullah b. Zubair in her womb.