جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ ایمان کا بیان ۔ حدیث 526

ترک نماز کی وعید

راوی: قتیبة , جریر و ابومعاویة , اعمش , ابوسفیان , جابر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَ الْکُفْرِ وَالْإِيمَانِ تَرْکُ الصَّلَاةِ

قتیبہ ، جریر و ابومعاویة، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کفر اور ایمان کے درمیان صرف نماز کا فرق ہے۔

Jabir ibn Abdullah (RA) reported that the Prophet (SAW) said, "Between disbelief and faith lies neglect of salah.”

[Muslim 82,Nisai 460]

یہ حدیث شیئر کریں