سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ گھوڑوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1534

مال غنیمت میں گھوڑوں کے حصہ کے بارے میں

راوی: حارث بن مسیکن , ابن وہب , سعید بن عبدالرحمن , ہشام بن عروہ , یحیی بن عباد بن عبداللہ بن زبیر , عبداللہ بن زبیر

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ ضَرَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ خَيْبَرَ لِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ سَهْمًا لِلزُّبَيْرِ وَسَهْمًا لِذِي الْقُرْبَی لِصَفِيَّةَ بِنْتِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ أُمِّ الزُّبَيْرِ وَسَهْمَيْنِ لِلْفَرَسِ

حارث بن مسیکن، ابن وہب، سعید بن عبدالرحمن، ہشام بن عروہ، یحیی بن عباد بن عبداللہ بن زبیر، حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد ماجد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مال غنیمت میں حصہ دیا تو چار حصے دئیے۔ ایک تو ان کے واسطے اور ایک رشتہ داروں کے واسطے یعنی حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ماجدہ حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے واسطے اور دو حصے گھوڑوں کے واسطے۔

It was narrated that ‘Amr bin Al-Harith said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not leave behind a Dinar nor a Dirharn, or any slave, male or female; except his white mule which he used to ride, his weapon and some land which he left to be used for the cause of Allah.” (One of the narrators) Qutaibah said on one occasion: “In charity.”
(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں