سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 872

لڑائی میں حیلہ کرنے کا بیان

راوی: محمد بن عبید , ابوثور , معمر , زہری , عبدالرحمن بن کعب , کعب بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْرٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ غَزْوَةً وَرَّی غَيْرَهَا وَکَانَ يَقُولُ الْحَرْبُ

محمد بن عبید، ابوثور، معمر، زہری، عبدالرحمن بن کعب، حضرت کعب بن مالک سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کہیں لڑائی کا ارادہ کرتے تو جس سمت جانا ہوتا لوگوں کو اس سے مختلف سمت بتاتے اور فرماتے لڑائی داؤ گھات کا نام ہے۔

Narrated Ka'b ibn Malik:
When the Prophet (peace_be_upon_him) intended to go on an expedition, he always pretended to be going somewhere else, and he would say: War is deception.

یہ حدیث شیئر کریں