سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 877

مشرکین سے کس بات پر جنگ کی جائے؟

راوی: سلیمان بن داؤد , ابن وہب , یحیی بن ایوب , حمید , انس بن مالک

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ الْمُشْرِکِينَ بِمَعْنَاهُ

سلیمان بن داؤد، ابن وہب، یحیی بن ایوب، حمید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ مشرکوں سے لڑوں اس کے بعد حسب سابق مضمون ذکر کیا۔

یہ حدیث شیئر کریں