سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1011

انعام دینا۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , عبدالرحمن بن حارث , سلیمان بن موسی , مکحول , ابی سلام , اعرج , ابوامامہ , عبادہ بن صامت

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ الزُّرَقِيِّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَی عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ أَبِي سَلَّامٍ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَّلَ فِي الْبَدْأَةِ الرُّبُعَ وَفِي الرَّجْعَةِ الثُّلُثَ

علی بن محمد، وکیع، سفیان، عبدالرحمن بن حارث، سلیمان بن موسی، مکحول، ابی سلام، اعرج، ابوامامہ، عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابتداء میں جاتے وقت چوتھائی (حصہ) میں سے انعام کا وعدہ فرمایا اور واپسی میں تہائی میں سے انعام کا وعدہ فرمایا۔

It was narrated from 'Ubadah bin Samit that the Prophet l awarded one quarter of the spoils to those who attacked the enemy at the beginning and one third to those who attacked at the end.

یہ حدیث شیئر کریں