سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1012

انعام دینا۔

راوی: علی بن محمد , ابوحسین , رجاء بن ابی سلمہ , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ أَنْبَأَنَا رَجَائُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ لَا نَفَلَ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرُدُّ الْمُسْلِمُونَ قَوِيُّهُمْ عَلَی ضَعِيفِهِمْ

علی بن محمد، ابوحسین، رجاء بن ابی سلمہ، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص نے فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی انعام نہیں مسلمانوں کے طاقتور کمزوروں کو واپس کریں گے (یعنی مال غنیمت میں سب برابر شریک ہونگے)

"Amr bin Shu'aib narrated from his father that his grandfather said: "There is no awarding of the spoils after the Messenger of Allah P.B.U.H , rather whatever the army acquires (of spoils of war) will be distributed among strong and weak alike."(Hasan) Raja' said: "I heard Sulaiman bin Musa say to him, Makhul narrated to me from Habib bin Maslamah that the Prophet P.B.U.H awarded the spoils of war, one quarter at the beginning and one third after his return." ,Amr said: "I narrate to you from my grandfather, and you narrated to me from Makhul?" (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں