غلام اور عورتیں جو مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں شریک ہوں ۔
راوی: ابوبکر بن ابی , عبدالرحیم , ابن سلیمان , ہشام , حفصہ بنت سیرین , ام عطیہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ الْأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ أَخْلُفُهُمْ فِي رِحَالِهِمْ وَأَصْنَعُ لَهُمْ الطَّعَامَ وَأُدَاوِي الْجَرْحَی وَأَقُومُ عَلَی الْمَرْضَی
ابوبکر بن ابی ، عبدالرحیم، ابن سلیمان، ہشام، حفصہ بنت سیرین، ام عطیہ، بیان فرماتی ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات لڑائیوں میں شرکت کی۔ میں ان کے خیموں میں ان کے پیچھے رہتی ان کے لئے کھانا تیار کرتی زخمیوں کا علاج کرتی اور بیماریوں کا خیال رکھتی ۔
It was narrated that Umrn Atiyyah Al-Ansaariyyah said the Messenger of Allah P.B.U.H in seven campaigns , looking after their goods, making food for them, tending the wounded and looking after the sick." (Sahih)