سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1024

اللہ کی نا فرمانی کرکے کسی کی اطاعت درست نہیں ۔

راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر , ح , محمد بن صباح , سوید بن سعید , عبداللہ بن رجاء , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَی الْمَرْئِ الْمُسْلِمِ الطَّاعَةُ فِيمَا أَحَبَّ أَوْ کَرِهَ إِلَّا أَنْ يُؤْمَرَ بِمَعْصِيَةٍ فَإِذَا أُمِرَ بِمَعْصِيَةٍ فَلَا سَمْعَ وَلَا طَاعَةَ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر، ح ، محمد بن صباح، سوید بن سعید، عبداللہ بن رجاء، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرد مسلم پر فرمانبرداری لازم ہے (طبعا) پسندیدہ اور ناپسندیدہ امور میں الاّ یہ کہ اسے نافرمانی کا حکم دیا جائے لہذا جب نافرمانی اور معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ سننا ہے اور نہ اطاعت و فرمانبرداری۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H : said: "The Muslim is obliged to obey (the ruler) Whether he likes it or not, unless he is commanded to commit an act of disobedience. If he is Commanded to commit a sin then he should neither listen nor obey." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں