سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1028

بیعت کا بیان ۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , شعبہ , عتاب , مولی ہرمز , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَتَّابٍ مَوْلَی هُرْمُزَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فَقَالَ فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ

علی بن محمد، وکیع، شعبہ، عتاب، مولیٰ ہرمز، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی سننے اور ماننے پر تو آپ نے فرمایا جہاں تک تمہاری استطاعت ہو۔

It was narrated that' Attab the freed slave of Hurmuz, said: "I heard Anas bin Malik say: 'We gave our pledge to the Messenger of Allah P.B.U.H on the basis that we would listen and obey. He said: As much as you can." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں