گھوڑ دوڑ کا بیان ۔
راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ ضَمَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْلَ فَکَانَ يُرْسِلُ الَّتِي ضُمِّرَتْ مِنْ الْحَفْيَائِ إِلَی ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ وَالَّتِي لَمْ تُضَمَّرْ مِنْ ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ إِلَی مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ
علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑوں کی تضمیر کی۔ آپ تضمیر کئے ہوئے گھوڑوں کو حفیاء سے ثنیہ الوداع تک دوڑاتے اور جن کی تضمیر نہیں کی گئی انہیں ثنیة الوداع سے مسجد بنوزریق تک دوڑاتے ۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah made a horse lean, and he would send the horse that he had made lean from Hafya' to Thaniyyatul-Wadil', and (he would send) the horse that he had not made lean from Thaniyyatul-Wadil' to the Masjid of Banu Zuraiq." (Sahih)