گھوڑ دوڑ کا بیان ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدہ بن سلیمان , محمد بن عمرو , ابوحکم , مولی بنت لیث , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الْحَکَمِ مَوْلَی بَنِي لَيْثٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا سَبْقَ إِلَّا فِي خُفٍّ أَوْ حَافِرٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، محمد بن عمرو، ابوحکم، مولیٰ بنت لیث، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آگے بڑھنے کی شرط کرنا صرف اونٹ یا گھوڑے میں جائز ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There should be no prizes for racing except races with camels and horses." (Sahih)