سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1039

دشمن کے علاقوں میں قرآن لے جانے سے ممانعت ۔

راوی: احمد بن سنان , ابوعمر , عبدالرحمن بن مہدی , مالک بن انس , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَأَبُو عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ مَخَافَةَ أَنْ يَنَالَهُ الْعَدُوُّ

احمد بن سنان، ابوعمر، عبدالرحمن بن مہدی، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دشمن کے علاقہ میں قرآن لے جانے سے منع فرمایا۔ اس خوف سے کہ دشمن اس کو حاصل کرلے ( پھر اس کی بے احترامی اور توہین کا مرتکب ہو) ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade traveling with he Qur'an to the land of the enemy, lest the enemy gets hold fit. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں