کافروں کے مقابلہ سے بھاگنا
راوی: محمد بن ہشام , بشر بن مفضل , داؤد , ابی نضرہ , ابوسعید
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ نَزَلَتْ فِي يَوْمِ بَدْرٍ وَمَنْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَهُ
محمد بن ہشام، بشر بن مفضل، داؤد، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ یہ آیت جو شخص لڑائی سے پیٹھ موڑے اس پر اللہ کا غضب ہو۔ بدر کے دن نازل ہوئی تھی۔