جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی تکفیر کرے
راوی: قتیبة , مالک بن انس , عبداللہ بن دینار , ابن عمر ما
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَيُّمَا رَجُلٍ قَالَ لِأَخِيهِ کَافِرٌ فَقَدْ بَائَ بِهِ أَحَدُهُمَا هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَمَعْنَی قَوْلِهِ بَائَ يَعْنِي أَقَرَّ
قتیبہ ، مالک بن انس، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کو کافر کہے تو ان دونوں میں سے ایک نہ ایک پر ضرور یہ وبال آپڑا۔ یہ حدیث صحیح ہے۔
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported (RA) that the Prophet (SAW) said, “If anyone calls his brother a disbeliever then one of them will conform to that description.”
[Bukhari 6104,Muslim 60,Abu Dawud 4687,Ahmed 4745]