صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 794

ریشم کا پہننا اور مردوں کے لئے اس کا بچھانا اور وہ مقدار جو جائز ہے

راوی: مسدد , یحیی , تیمی , ابوعثمان

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ کُنَّا مَعَ عُتْبَةَ فَکَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُلْبَسُ الْحَرِيرُ فِي الدُّنْيَا إِلَّا لَمْ يُلْبَسْ فِي الْآخِرَةِ مِنْهُ

مسدد، یحیی ، تیمی، ابوعثمان کہتے ہیں کہ ہم عتبہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو لکھ بھیجا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ریشم دنیا میں وہی شخص پہنتا ہے جوا سے آخرت میں نہ پہننا چاہتا ہو۔

Narrated Abu 'Uthman:
While we were with 'Utba. 'Umar wrote to us: The Prophet said, "There is none who wears silk in this world except that he will wear nothing of it in the Hereafter." ' Abu 'Uthman pointed out with his middle and index fingers.

یہ حدیث شیئر کریں