صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 795

ریشم کا پہننا اور مردوں کے لئے اس کا بچھانا اور وہ مقدار جو جائز ہے

راوی: حسن بن عمر , معتمر , اپنے والد سے , وہ ابوعثمان

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ وَأَشَارَ أَبُو عُثْمَانَ بِإِصْبَعَيْهِ الْمُسَبِّحَةِ وَالْوُسْطَی

حسن بن عمر، معتمر اپنے والد سے، وہ ابوعثمان سے روایت کرتے ہیں کہ ابوعثمان نے اپنی انگلیوں مسبحہ اور وسطی کے ذریعے سے اشارہ کرتے ہوئے اس مقدار کا جواز بتایا۔

Narrated Abu Uthman:
(as above, 719)

یہ حدیث شیئر کریں