بچوں کے سلام کرنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , ہشیم سیار ثابت بن انس بن مالک , انس بن مالک
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَی غِلْمَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ
یحیی بن یحیی، ہشیم سیار ثابت بن انس بن مالک، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لڑکوں کے پاس سے گزرتے تو انہیں سلام کرتے۔
Anas b. Malik reported that when Allah's Messenger (may peace be upon him) happened to pass by young boys he would great them.