مریض کو دم کرنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , ہشیم ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب ابومعاویہ بشر بن خالد محمد بن جعفر , ابن بشار ابن ابی عدی , شعبہ , ابوبکر بن ابی شبیہ ابوبکر بن خلاد یحیی قطان سفیان , اعمش , جریر , ہشیم شعبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ کِلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ الْقَطَّانُ عَنْ سُفْيَانَ کُلُّ هَؤُلَائِ عَنْ الْأَعْمَشِ بِإِسْنَادِ جَرِيرٍ فِي حَدِيثِ هُشَيْمٍ وَشُعْبَةَ مَسَحَهُ بِيَدِهِ قَالَ وَفِي حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ مَسَحَهُ بِيَمِينِهِ و قَالَ فِي عَقِبِ حَدِيثِ يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ قَالَ فَحَدَّثْتُ بِهِ مَنْصُورًا فَحَدَّثَنِي عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ بِنَحْوِهِ
یحیی بن یحیی، ہشیم ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب ابومعاویہ بشر بن خالد محمد بن جعفر، ابن بشار ابن ابی عدی، شعبہ، ابوبکر بن ابی شبیہ ابوبکر بن خلاد یحیی قطان سفیان، اعمش، جریر، ہشیم شعبہ، ان اسناد سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے البتہ شعبہ کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ پھیرا اور ثوری کی حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دایاں ہاتھ پھیرا۔
This hadith has been reported on the authority of Shu'ba through another chain of transmitters (and the words are): "He rubbed him with his hand" and (in) the hadith transmitted on the authority of Thauri (the words are). "He used to rub with his right hand." This hadith has been reported through another chain of transmitters.