حاجی کی دعا کی فضیلت ۔
راوی: ابراہیم بن منذر , صالح بن عبداللہ بن صالح بنی عامر , یعقوب بن یحییٰ بن عباد , عبداللہ بن زبیر , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَالِحٍ مَوْلَی بَنِي عَامِرٍ حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْحُجَّاجُ وَالْعُمَّارُ وَفْدُ اللَّهِ إِنْ دَعَوْهُ أَجَابَهُمْ وَإِنْ اسْتَغْفَرُوهُ غَفَرَ لَهُمْ
ابراہیم بن منذر، صالح بن عبداللہ بن صالح بنی عامر، یعقوب بن یحییٰ بن عباد، عبداللہ بن زبیر، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حج کرنے والے اور عمرہ کرنے والے اللہ کے وفد ہیں اگر اللہ سے دعا مانگیں تو اللہ قبول فرمائیں اور اگر اللہ سے بخشش طلب کریں تو اللہ ان کی بخشش فرما دیں ۔
If was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The pilgrims performing Hajj and 'Umrah are a delegafion to Allah. If they call upon Him, He will answer them; and if they ask for His forgiveness, He will forgive them." (Hasan)