حضرت سفیان سے متعلق زیر نظر حدیث میں راوی کے اختلاف سے متعلق
راوی: محمد بن عبداللہ بن یزید , سفیان , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس , سعد
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ سَعْدٍ أَنَّهُ قَالَ مَاتَتْ أُمِّي وَعَلَيْهَا نَذْرٌ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَنِي أَنْ أَقْضِيَهُ عَنْهَا
محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس، حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میری والدہ کی وفات ہوگئی اور انہوں نے منت پوری نہیں کی تھی۔ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو حکم دیا کہ میں ان کی جانب سے نذر پوری کروں۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “Saad bin ‘Ubadah Al Ansari consulted the Messenger of Allah about an (outstanding) vow that his mother had to fulfill, but she died before doing so. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Fulfill it on her behalf.” (Sahih)