سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1606

حضرت سفیان سے متعلق زیر نظر حدیث میں راوی کے اختلاف سے متعلق

راوی: ابوعمار , وکیع , ہشام , قتادہ , سعید بن مسیب , سعد بن عبادہ

أَخْبَرَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ قَالَ سَقْيُ الْمَائِ

ابوعمار، وکیع، ہشام، قتادہ، سعید بن مسیب، حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری والدہ کی وفات ہوگئی ہے۔ کیا میں ان کی جانب سے صدقہ کر سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جی ہاں۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کون ساصدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پانی پلانے والا۔

It was narrated from Saad bin ‘Ubadah that his mother died. He said: “Messenger of Allah, my mother has died; can I give charity on her behalf?” He said: “Yes.” He said: “What kind of charity is best?” He said: “Providing drinking water.” And that is the drinking-fountain of Saad in Al-Madinah. (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں