جوتی میں دوتسموں کے ہونے کا بیان بعض لوگوں نے ایک تسمہ کو بھی جائز قرار دیا ہے ۔
راوی: محمد , عبداللہ , عیسیٰ بن طہمان
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ طَهْمَانَ قَالَ خَرَجَ إِلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ بِنَعْلَيْنِ لَهُمَا قِبَالَانِ فَقَالَ ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ هَذِهِ نَعْلُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
محمد ، عبداللہ ، عیسیٰ بن طہمان کہتے کہ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک میرے پاس دو جوتیاں لائے ان میں سے ہر ایک میں دو تسمے تھے۔ ثابت بنانی نے کہا کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک ہیں۔
Narrated Isaa bin Tahman:
Anas bin Malik brought out for us, two sandals having two straps. Thabit Al-Banani said, "These were the sandals of the Prophet ."